سول اسپتال زیارت میں ادوایات کی کمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا ‘میر علی مردان خان ڈومکی


زیارت(قدرت روزنامہ)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا سول اسپتال زیارت کا دورہ ‘سیاحتی مقام زیارت کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کو ایک مثالی طبی ادارہ بنانے کے خواہاں ہیں ۔
8 2 1 300x164
اسپتال میں ادوایات کی کمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا ۔ نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے ہدایت کی ہےکہ ڈی ایچ کیو اسپتال کی لیبارٹری میں لیبارٹری مشینری کی فعالیت کے لیے فنڈز کا فوری اجراء کیا جائے ۔