اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ

لاہور(قدرت روزنامہ)اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے . اس واقعے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے .

اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور فائرنگ کر دی، چاروں فائر کمرے کی کھڑکی پر لگے . ارم چوہدری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، وزیراعلٰی انصاف دیں . . .

متعلقہ خبریں