سونے کی قیمت میں معمولی کمی


کراچی(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1892 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی آئی ہے۔
صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہوگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 89 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2500 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2143.34 روپے پر مستحکم رہی۔

Recent Posts

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤکا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

22 mins ago

سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی…

24 mins ago

پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے…

28 mins ago

پی ایس ڈی پی کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جاررہا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی کا اسمبلی میں اپوزیشن رکن کے پوائنٹ آف آرڈر کے جواب میں…

40 mins ago

جویریہ عباسی کا مسٹری مین ؟ اداکارہ نے ایک اور تصویر شیئر کردی

  کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ جویریہ عباسی کے منگنی کرنے کے اعلان کے بعد سے…

49 mins ago

ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد مشی خان کا نیا بیان سامنے آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد…

56 mins ago