پاکستان کے اہم صوبے میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے . حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے .

سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے . . .

متعلقہ خبریں