’’جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر۔۔۔‘‘ نیوزی لینڈ کا دورہ کینسل ہونے پر عابد شیر علی میدان میں آگئے، شرمناک حل پیش کر دیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے نیوزی لینڈ کے پاکستان کا دورہ ختم کرنے اور واپس چلے جانے پر طنزاً کہا ہے کہ ٹکٹ خریدنے والے افراد کو اسٹڈیم میں بٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے۔
