آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے .
نجی ٹی وی کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھا دی گئی ہے، اس طرح آٹے کا تھیلے 2750 روپے کا ہو گیا ہے .


گندم کی قیمت میں فی من 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فلور ملز مالکان نے قیمتیں بڑھا دی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں