سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے .
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا .


دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں