سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہو گئی ہے .
4100 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ 19 ہزار 5 سو روپے ہو گئی .


دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے کا ہو گیا .
واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار روز 223600روپے فی تولہ تھی اور دس گرام 191701روپے کا تھا .

. .

متعلقہ خبریں