مریم نواز کی عمران خان پر نام لیے بغیر تنقید


لاہور(قدرت روزنامہ)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے .
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہر انہوں نے لکھا کہ پہلے کہتا تھا 9مئی کے حملے میں نے نہیں، میرے کارکنان نے کیے تھے .

آج کہتا ہے 9مئی نواز شریف نے کرایا تھا . یعنی 9مئی کو تحریک انصاف کے لیڈراور کارکنان نواز شریف سے ہدایات لے رہے تھے . واہ جی واہ

. .

متعلقہ خبریں