پشتون کلچر ڈے آج منایا جائے گا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دنیا بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی آج پشتون کلچر ڈے منایاجائے گا اس حوالے سے مختلف تقاریب کاانعقاد ہوگا پشتون اپنے ثقافتی لباس زیب تن کرکے اپنے کاروبار اور دیگر مصروفیات میں دن گزاریں گے مختلف علاقوں میں پشتواتنھڑ بھی میٹروپولیٹن میں منایاجائے گا پشتونخوامیپ کا عثمان کاکڑکی شہادت اور سانحہ مانگی ڈیم کے تناظر میں سادگی سے پشتون کلچر ڈے منانے کااعلان . .

.

متعلقہ خبریں