ڈالر نے پھر اڑان پکڑ لی! مزید کتنا مہنگا ہوگیا ؟

اسلام اباد(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.68 روپے سے بڑھ کر 168.95 روپے پر پہنچ گیا ۔

دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈالر کی خریدداری دیکھی جارہی ہے ۔معاشی ماہرین کے مطابق کرنٹ اکاونٹ بڑھنے پر ایکسچینج ریٹ پر دباو ہے ۔

WhatsApp
Get Alert