حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ حبا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ اداکارہ حبا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ حبا بخاری آج کل انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رتی ہیں۔
واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔
View this post on Instagram
