قائداعظم کے مجسمے پر حملہ دراصل نظریہ پاکستان پر حملہ ہے،سینیٹر سرفراز بگٹی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے اپنے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’قائداعظم کے مجسمے پر حملہ دراصل نظریہ پاکستان پر حملہ ہے۔‘’میں حکام سے اپیل کرتا ہوں اس واقعے میں ملوث لوگوں سے سے ویسے ہی نمٹا جائے جیسے زیارت میں قائداعظم کے گھر پر حملہ کرنے والوں سے نمٹا گیا تھا۔‘

WhatsApp
Get Alert