ڈالر 279 روپے20 پیسے کا ہو گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی . دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر11 پیسے سستا ہونے سے 279 روپے20 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے .


گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا تھا اور 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا . پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 957 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے وران انڈیکس62ہزار184پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا .

. .

متعلقہ خبریں