قومی اسمبلی میں چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس حکومتی لاپرواہی کے باعث ملتوی

(قدرت روزنامہ) چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا قومی اسمبلی اجلاس حکومتی لاپرواہی کا شکار ہوگیا . قومی اسمبلی کے حالیہ تمام اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیئے گئے .

حکومت 17 ستمبر سے اب تک قومی اسمبلی کے 6 اجلاسوں میں کورم پورا کرنے میں ناکام رہی .   قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این ایز ٹی اے ڈی اے لے کر غائب، وفاقی وزراء، حکومتی اراکین اسمبلی کی اکثریت ایوان سے غیر حاضر رہنے لگی . حکومتی عدم دلچسپی اور لاپرواہی سے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی تعطل کا شکار ہوگئی . رواں ماہ کی17، 20، 21، 22، 24 اور 27 تاریخ کو قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کئے گئے . . .

متعلقہ خبریں