ای الیون تشدد کیس ۔۔3 ملزموں کی ضمانت خارج

(قدرت روزنامہ)ای الیون لڑکے لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں ایک اور پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین شریک ملزموں کی ضمانتیں خارج کردیں . تفصیلات کے مطابق عدالت کا عثمان مرزا کیس کا ٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنے کا حکم .

جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد فیصلہ سنا دیا . ملزم دارس قیوم بٹ،حافظ عطا الرحمن،فرحان شاہین کی ضمانتیں خارج کردی گئیں . . .

متعلقہ خبریں