جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت پر حملہ کرنیوالا فائرنگ سے زخمی


اسلام پورہ(قدرت روزنامہ)جیل میں بھارتی دہشت گرد سربجیت پر حملہ کرنے والا فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوٹ لکھپت جیل سے رہائی پانے والا عامر تانبا شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عامر تانبا بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر جیل میں حملے میں ملوث تھا۔ حکام نے کہا ہے کہ عامر تانبا کچھ عرصہ قبل ہی جیل سے رہا ہو کر آیا تھا، علاقے کو گھیرے میں لے کر شوٹرز کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2013ء میں کوٹ لکھپت جیل کے دو قیدیوں عامر تانبا اور مدثر پر سربجیت سنگھ پر حملے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی…

55 mins ago

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول…

1 hour ago

مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن قومی اسمبلی شذرامنصب اورسابق ایم…

2 hours ago

لاہور میں آندھی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، آج رات کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کے بعد آندھی…

2 hours ago

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34…

2 hours ago

سندھ کے مختلف اضلاع میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوز

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کے مختلف اضلاع میں آج پارہ 50 ڈگری سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ…

2 hours ago