ثناء فخر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اورنج اور بلیک کلر کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں وہ براؤن کلر کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔
مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ ثناء فخر کو جم مین فٹنس ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ثناء فخر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
