دنانیر کی گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی ویڈٰیو میں دنانیر پاکستانی فلم میں پنجاب نہیں جاؤں گی کا گانا کھویا جو تو ہوگا میرا کیا گنگنا رہی ہیں۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

WhatsApp
Get Alert