اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواء کرلیا گیا۔ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
درخواست کے مطابق عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغواء کیا ۔ غیر ملکی شہری کو اغواء کار سے فوری بازیاب کرایا جائے ۔
تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی۔

Recent Posts

ریلوے کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون کی منظوری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ریلوے کے اہم…

2 mins ago

مری میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، متعدد پلازے منہدم، سرکاری اہلکار زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین…

7 mins ago

کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کے لیے پی آئی اے کی اہم ہدایات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں غیرملکی طلبا پر حملوں کے بعد سے 3000 ہزار سے…

15 mins ago

5 فٹ کے مگر مچھ کو فلوریڈا میں ’گرفتاری‘ کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک معمر خاتون گھر پر 5 فٹ کے…

22 mins ago

ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی کو واپس بھیجا جائے، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کا گورنر پنجاب کو خط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے ہتک عزت قانون 2024 پنجاب اسمبلی کو واپس…

40 mins ago

پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار اور آہنی دوست ہیں، چین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین نے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ’ون…

45 mins ago