ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی


کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی . کاروباری ہفتے کے پہلے روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کا لین دین جاری ہے .


پیر کی صبح انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی آئی . کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی .

. .

متعلقہ خبریں