29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش، ژالہ باری کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،27اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،ترجمان کے مطابق 26سے 28اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہوں گی،مری، گلیات، راولپنڈی ،اٹک، جہلم، چکوال اور گجرات میں بارشیں ہوں گی،سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور،اوکاڑہ اور فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔

Recent Posts

آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں…

1 min ago

اگر انصاف نہیں ہوگا توملک آگے نہیں جاسکتا، 9 مئی کے حوالے سے لوگ بات ہی کر رہے ہیں، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ریاست…

17 mins ago

ٹی 20 سیریز، محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا…

33 mins ago

شیر افضل مروت کے بعد 2 مزید سینیئر رہنما پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے الگ ہوگئے

لاہور (قدرت روزنامہ) شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی…

35 mins ago

کراچی میں روٹی اور نان کی قیمت پنجاب سے بھی کم ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)شہر قائد میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام…

37 mins ago

آئرلینڈ کو کمزور حریف نہیں سمجھیں گے ، ہیڈ کوچ اظہرمحمود

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ…

41 mins ago