اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں
خاص طور پر 80کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے زیادہ تیزگاڑی چل رہی ہو تو ایسی صورت میں شیشے کھلے رکھنے پر پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا ٭ ہوا کے فلٹر تبدیل کرانے کا اہتمام کریں ، 20ہزار کلو میٹر پر ضرور تبدیل کرائیں ٭ 80کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر ایئرکنڈیشن بند کردیا جائے . بہترہوگا کہ ایئرکنڈیشن ہلکا رکھا جائے ٭ گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہیں اور صفائی کا بھی اہتمام کریں ٭ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں . . .