سعودی عرب میں غیر استعمال شدہ اور خراب اسلحے کو ناکارہ بنانے کے مقام پر دھماکہ

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاض کے جنوب مشرق میں واقع غیر استعمال شدہ اسلحہ کے ڈمپ یارڈ میں دھماکہ ہواہے . تفصیلات کے مطابق وزارت کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کا کہناتھا کہ یہ علاقہ غیر استعمال شدہ اور خراب ہوجانے والے اسلحہ کو ناکارہ بنانے کیلئے استعمال کیا جا تا تھا ، ڈمپ یارڈ میں ہونے والے دھماکے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں