ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.96 سے کم ہو کر 170.87 روپے پر بند ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں