بالی وڈ سپر سٹار ایشوریا رائے خدا اور محبت کی اداکارہ سادیہ خان سے ملنے پہنچ گئیں ، سادیہ خان کو گلے ملتے ہی کیا بیان دیا ؟ جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ سپر سٹار ایشوریا رائے خدا اور محبت کی اداکارہ سادیہ خان سے ملنے پہنچ گئیں ، سادیہ خان کو گلے ملتے ہی کیا بیان دیا ؟ جانیں . .

. بالی وڈ سپر اسٹار اور سابقہ مِس ورلڈ ایشوریا رائے اور پاکستانی اداکارہ کی اچانک ملاقات ہوئی . مشہور ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کے پہلے اور دوسرے سیزن میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے انسٹاگرام پر ایشوریا کے ہمراہ ملاقات کی تصویر شیئر کی جو دبئی میں لی گئی، مذکورہ تصویر سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل ہے . تصویر میں دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کے ہمراہ کھڑی ہیں . سعدیہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ایشوریا رائے سب سے خوبصورت اور عاجزی پسند خاتون ہیں . انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سُن کر میرے پاؤں زمین پر نہیں ٹِک رہے تھے کہ جب ایشوریا رائے نے کہا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں، ہمیشہ خوش رہیں . اداکارہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے معلوم ہے کہ میں خوبصورت ہوں . . .

متعلقہ خبریں