ڈیرہ بگٹی میں پہاڑ سے گر کر نوجوان جاں بحق


ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پہاڑ سے گر کر نوجوان جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے مرو میں نوجوان پہاڑ بارگانو نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا نوجوان کا شناخت رضا محمد کے نام سے ہوئی نوجوان اپنے مال مویشی تلاش کرتے ہوئے پہاڑی سے گرا تھا ۔