بلوچستان

ترقیاتی منصوبوں پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے، ظہور بلیدی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی اسکیمات پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے۔ ایسے شرپسند عناصر اپنے بیرونی آقاوں کی خوشنودی کے لیے بلوچستان کو مزید تاریکیوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ایسے ترقی مخالف عناصر کو اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں