بلوچستان بار کونسل كا سينئر وكلاء كو بلا جواز گرفتار كرنے كيخلاف آج بلوچستان بھر میں عدالتي كارروائي كے بائيكاٹ كا اعلان
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سینئر وکلاء بیرسٹر گوہر شعیب شاہین کو اس کے چیمبر سے گرفتار کرنے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے سامنے گرفتار کرنے اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتار کرنے کے خلاف آج بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے