قلات، شوہر نے بیوی کا گلہ دبا کر قتل کردیا


قلات(قدرت روزنامہ)قلات میں شوہر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اپنی کا گلہ دبا کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت مغلزئی میں عبد الرحمن ولد عبد الحمید قوم نیچاری نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ہے اور فرار ہوگئے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزکی تلاش شروع کردی