پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے، حسب روایات شروعات بلوچستان سے کی جاری ہے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے ہونے کاآخری مرحلہ شروع اور حسب روایات شاہد شروعات بلوچستان حکومت سے کی جاری ہے . اکثریتی کولیشن حکومت سے ناراض ارکان کا نام دیکر پی ڈی ایم کیساتھ ملا کر اکثریت دکھانے کا کیا مطلب ہے؟ .

.

متعلقہ خبریں