برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا

لاہور(قدرت روزنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی348روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سی168روپے فی درجن رہی . .

.

متعلقہ خبریں