سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

(قدرت روزنامہ)چند ماہ قبل ہی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر میں ایک اور بیٹے کی ولادت ہوئی ہے . اس سے قبل انکے 4 بچے تھے .

سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں . وہ نمایاں ہونے یا لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں ہونا چاہتے . یہی وجہ ہے کہ میں اپنے غیرملکی دوروں میں انہیں اپنے ساتھ نہیں لاتا . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات فرانسیسی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنےل خانہ کو اپنے ساتھ کیوں نہیں لاتے . ولی عہد نے کہا کہ میں اس بات کا خواہش مند ہوں کہ آج جس منصب پر ہوں اس کی وجہ سے ان کی زندگی متاثر نہ ہو . میں اور میری اہلیہ چاہتے ہیں کہ بچے طبعی زندگی گزاریں . یہی وجہ ہے کہ ہم بچوں کو نمایاں نہیں کرنا چاہتے . . .

متعلقہ خبریں