انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے . نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 174 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیاہے .

.

متعلقہ خبریں