پی بی 45 کے پندرہ حلقوں میں ری پولنگ کا معاملہ

جےیوآئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی نے سینئیرقانون دان سینیٹر کامران مرتضی کے زریعے کمیشن میں کیس دائر کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جےیوآئی نے پی بی 45 میں ری پولنگ میں نتائج تبدیل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ۔
جےیوآئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی نے سینئیرقانون دان سینیٹر کامران مرتضی کے زریعے کمیشن میں کیس دائر کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشن میں دھاندھلی سے متعلق کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *