نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ٹارگٹ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں جیتنے کے لئے135کا ہدف دے دیا . پاکستان اور نیوز ی لینڈ کا یہ میچ خاص طور پر ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر اور نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت د ی تھی .

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے . نیوزی لینڈ ٹیم کے سات کھلاڑی 125رنز پرآئوٹ ہو ئے ہیں . کیوی ٹیم کا پانچواں اور چھٹا کھلاڑی 116رنز پر آئوٹ ہوا . چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کین ولیم سن ہیں جو 25رنز بنا کرحسن علی کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے . اس سے قبل جیمز نیشم صرف ایک رن بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھے تھے . جبکہ ڈیرل مچل 27رنز بنا کر عماد وسیم کی گیندپر فخرزمان کو کیچ دے بیٹھے تھے اور مارٹن گپٹل 17رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر بولڈ ہوگئے تھے . . .

متعلقہ خبریں