نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ٹارگٹ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں جیتنے کے لئے135کا ہدف دے دیا۔پاکستان اور نیوز ی لینڈ کا یہ میچ خاص طور پر ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر اور نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت د ی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔نیوزی لینڈ ٹیم کے سات کھلاڑی 125رنز پرآئوٹ ہو ئے ہیں ۔ کیوی ٹیم کا پانچواں اور چھٹا کھلاڑی 116رنز پر آئوٹ ہوا ۔ چوتھے

آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کین ولیم سن ہیں جو 25رنز بنا کرحسن علی کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے ۔ اس سے قبل جیمز نیشم صرف ایک رن بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھے تھے ۔جبکہ ڈیرل مچل 27رنز بنا کر عماد وسیم کی گیندپر فخرزمان کو کیچ دے بیٹھے تھے اور مارٹن گپٹل 17رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر بولڈ ہوگئے تھے ۔

Recent Posts

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار

ٹورنٹو(قدرت روزنامہ) کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل…

4 mins ago

اداکارہ رمشا خان نے بیوقوف بنے رہنے کا اعتراف کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہ…

13 mins ago

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا…

17 mins ago

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی…

25 mins ago

آج بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر…

28 mins ago

شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد…

38 mins ago