بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آریان اور اننیا نے بھنگ سمیت دیگر منشیات سے متعلق بات کی ہے . واٹس ایپ چیٹس میں آریان نے ایک اچیت کمار نامی آدمی سے بڑی تعداد میں منشیات خریدنے کی بات کی اور 80ہزار بھارتی روپے کی بھنگ منگوائی . واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھارتی ادارے این سی بی کا دعویٰ میں کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ انینا پانڈے کی جانب سے آریان خان کیلئے منشیات کے بندوبست کیلئے راضی تھیں . بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان اور انینا پانڈے کے مابین واٹس ایپ چیٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ آریان خان نے انینا سے کہا ہے کہ وہ گانجے کا بندوبست کر سکتی ہے ؟ جس کے جواب میں بھارتی اداکارہ نے آریان سے کہا ہےکہ میں تمہارے لیے گانجے کا انتظام کروں گی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے . تفصیلات کے مطابق آریان خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کی ایک اور چیٹ لیک ہوگئی .
متعلقہ خبریں