محمدرضوان نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپنر محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین اوسط کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں . محمد رضوان کی ٹی 20 اوسط اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے .

ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہزار رنز 52 اعشاریہ 72 کی ایوریج کے ساتھ مکمل کئے تھے . . .

متعلقہ خبریں