فخر عالم کی طبیعت ناساز، دعا کے لئے درخواست
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار، گلوکار، میزبان فخر عالم کی طعبیت کافی ناساز ہے جس کے انہوں نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی درخواست بھی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں فخر عالم نے اپنی طبیعت خراب ہونے کے حوالے سے بتایا ہے۔
Not a fan of hospitals…but been struggling with a few issues and the probing continues…need all the prayers I can get please. pic.twitter.com/JjuN2YoEgP
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) October 28, 2021
اپنے پیغام میں فخر عالم نے بتایا ہے کہ وہ کئی دنوں نے اپنی طعبیت میں کرابی محسوس کر رہے تھے جس کی وجہ سے انہیں اب اسپتال آنا پڑا ہے۔
Not a fan of hospitals…but been struggling with a few issues and the probing continues…need all the prayers I can get please. pic.twitter.com/JjuN2YoEgP
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) October 28, 2021
انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’کیا مجھے آپ کی دُعائیں مل سکتی ہیں؟ کیونکہ مجھے ان کی بہت ضرورت ہے۔‘
علاوہ ازیں فخر عالم نے اسپتال کی ایک تصویر بھی شیئر کرائی ہے جن میں ڈاکٹر کی جانب سے کیے جانے والے معائنے کو دیکھا جاسکتا ہے۔فخرِ عالم کی درخواست پر اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔