وہ وقت جب سلمان خان نے سیٹ پر جا کر شاہ رخ خان سے بدتمیزی کی۔۔۔!! اس میں ایشوریا رائے کا کیا کردار تھا؟ کئی سال بعد بڑا انکشاف
رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے کو شاہ رخ خان کی فلم چلتے چلتے میں کاسٹ کرنے پر سلمان خان برہم ہوگئے تھے اور فلم کے سیٹ پر پہنچ کر سلو میاں نے بدتمیزی بھی کی تھی تاہم بعد میں انہوں نے اپنے اس رویہ پر شاہ رخ خان سے معافی مانگی تھی . سلمان خان کے اس رویہ کے بعد ایشوریا رائے کو فلم چلتے چلتے سے نکال دیا گیا تھا اور ان کی جگہ رانی مکھرجی کو کاسٹ کیا گیا تھا . . .