ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 27 پیسے کم ہو گئی . تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی کے بعدڈالر 169.97 سے کم ہوکر 169.70 روپے کا ہوگیا .

ماہرین کا کہنا ہے کہ قدر کی قیمت میں کمی سے کاروباری سرگرمیاں تیز اور مہنگائی میں بھی کمی ہو گی . واضح رہے کہ سعودی پیکج کے بعد امریکی ڈالر تیزی سے نیچے آ رہا ہے کہ پاکستانی روپیہ تگڑا ہو رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں