انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلیں . تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا . دل میں جو بھی ہوگا . اللہ کے حکم سے وہ سب آپ کو مل جائےگا . اللہ پاک کے ان نام کی برکت سے اللہ پاک آپ پر کرم نوازی فرمائیں گے . ہر تمنا ، ہرحاجت انشاءاللہ پوری ہوگی . آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہوگی . اللہ پاک اسے قبول فرمائیں گے . کیونکہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں . جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجتیں ہوتی ہیں . مرادیں ہوتی ہیں . وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں . وہ اپنے مقصد یا اپنی حاجت کو کسی کو بتاتے نہیں ہیں . وہ اسی امید سے ہوتی ہیں . کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے . ان کے دل کا مقصد پورا ہو جائے . ان کے دل میں جو کچھ بھی ہے . وہ سب کچھ ان کو مل جائے . آپ کے دل میں جو بھی ہو . اللہ پاک آپ کی ہر بات کو جانتا ہے . آپ اپنے کسی بھی دوست یا بہن بھائی کے ساتھ ان باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے . تو جائے نما زبچھا کر بیٹھ کر اللہ پاک کو یاد کرنا شرو ع کردیں . انشاءاللہ آپ کی ہر بات کو سننے والا ہے . اللہ تعالی ٰ تو سمیع وبصیر ہیں . دیکھتے بھی ہیں . سنتے بھی ہیں . انشاءاللہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے سامنے بیان کرنا شرو ع کردیں . ہم اپنے آپ کو بڑا طاقت ور سمجھتے ہیں . غرور و تکبر میں آجاتے ہیں . بعض اوقات دعا قبول نہیں ہورہی ہوتی . ہم اللہ کو نعو ذ بااللہ کو کوسنا شروع کردیتے ہیں . ایسا نہیں کرنا ہے . کوئی بھی حالا ت ہوں جیسے بھی آزمائش ، کوئی بھی پریشانی ہو، اللہ کی ذات پر یقین کو قائم رکھنا ہے . کامل رکھنا ہے . اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے ڈٹے رہنا ہے . انشاءاللہ آپ دیکھیں کہ آپ کی ہر مراد ، ہر حاجت کو اللہ تعالیٰ کس طرح سے قبول فرمائیں گے . آپ ان اعمال پر ضرور عمل کریں گے . اللہ پاک کا اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے . اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے . اس کو ورد کرتےہوئے صرف اور صر ف آپ کے اکتالیس سیکنڈ لگیں گے . چند سیکنڈ کا یہ عمل ہے اللہ کے نام کو اکتالیس مرتبہ” العزیز”یا “یا عزیز” صبح پڑھنے کا معمول بنا ئیں گے . جو بھی آپ کو آسان لگے . “یا ” کے ساتھ خاص کرلیں . اللہ پاک کی صفت ہے “یا” . انشاءاللہ آپ کی مراد جلد از جلد پوری ہوگی . اول وآخر درود پاک لازمی پڑھ لیناہے . اس کے بعد آپ دیکھیں گے دن میں جو بھی آپ کی حاجت ہوگی . اللہ پاک آپ کی حاجت کو قبول فرمائیں گے . تو سارے دن آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی . آپ کی وہ قبول ہوں گی . روزانہ پڑھنا چاہیں تو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں . کوئی قید نہیں ہے . کسی بھی دن کسی بھی وقت یعنی کہ صبح کو آپ جیسے اٹھیں آپ اس کو پڑھ لیں . انشاءاللہ آپ کے سارے دن کی حاجات کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے . جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے .
متعلقہ خبریں