پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کو قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا . تفصیلات کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے گرفتاری دیدی .

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں پولیس کو گرفتاری . .

متعلقہ خبریں