شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے دلہا دلہن کا اسٹیج پر ورک آؤٹ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کی تقریبات کو یادگار بنانے کے لئے عجیب حرکتیں کرنا اب فیشن بن چکا ہے۔اس فیشن کو خیال میں رکھتے ہوئے دلہا دلہن یا کسی فرد کی جانب سے ایسی حرکیتں کی جاتی ہیں جو کہ شادی کو لمبے عرصے تک یاد رکھنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔

اسی ٹرینڈ کو دیکھتے ہوئے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہا دلہن اسٹیج پر ورک آؤٹ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر موجود دلہا دلہن پش اپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جو کہ ان کی شادی کو یادگار بنانے کے لئے کافی ہے۔اس ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے لائک اور شیئر کیا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس پر تبصرے بھی کئے ہیں جبکہ دلہن شادی کے بھاری لباس سے بے خوف ہوکر پش اپس لگا رہی ہیں۔اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک دلہن کو پش اپس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن بھاری بھرکم لہنگا پہنے پش اپس لگاتی دکھائی دے رہی ہے یہی نہیں دلہن نے زیورات بھی پہن رکھے ہیں۔

Recent Posts

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

13 mins ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

23 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

34 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

46 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

53 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

1 hour ago