ڈالر کی پھر اڑان۔۔کتنا اضافہ ہوا۔۔حیران کن خبر

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے . تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کراچی قدرت روزنامہ)59 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171.10 روپے پر پہنچ گیا .

معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی پر روپے پر دبائودیکھا جارہا ہے . معاشی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات پر بھی مارکیٹ کی نظریں جمی ہوئی ہیں . . .

متعلقہ خبریں