پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر )پر رد عمل پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ملکی سالمیت اور بقاء پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
افواجِ پاکستان نے ثابت کر دیا کہ ہم ہر جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔پاکستان کی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مزيد كها كه ہم امن چاہتے ہیں مگر اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔بھارت کو منہ توڑ جواب مل گیا۔
