یکدم موسم کی صورتحال تبدیل،محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی،پاکستانیوں کوپریشان کردینےوالی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں سولہ نومبرتک بارشوں کا امکان نہیں،سموگ میں اضافے کے باعث گلے اور ناک کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ . .

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعرات سے سولہ نومبر تک موسم خشک اور سرد رہے گا . . ماہرین کاکہناہے پنجاب کے کئی علاقے سموگ کی لپیٹ میں رہیں گےجس سے گلے کی بیماریاں لگنے کا خدشہ ہے . . . عوام کو ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے . . محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا . آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، اسکردو منفی05، زیارت منفی03 ،کالام منفی02 اورگوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں