عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوا، حکومت کب کریگی؟ شیری رحمٰن

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی آئی ہے، مہنگائی سرکار تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کب کرے گی؟جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔شیری رحمٰن نے کہا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ 37 فیصد کے ریکارڈ لیول پر پہنچ چکی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 30 سےزائد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر 1 روپے 80 پیسے کے اضافے سے بلند ترین سطح 176 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 3 سال میں تباہی سرکار نے 16 ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا ہے۔پی پی پی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، قرضوں، ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ تشویش ہے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

2 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

2 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

2 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

3 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

4 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

4 hours ago