یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ پاکستانیوں کی دعائیں قبول ہوئیں،دھند اور خشکی کا خاتمہ ،کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
جس سے بارشیں ممکن ہیں یہ سب 17 نومبر سے ہوگا . اگر بات کی جائے سندھ کی تو ابھی کی تازہ تریں صورتحال کے مطابق سندہ پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گےاور کچھ ماڈلس جنوبی سندہ یعنی تھر کے علاقوں میں کچھ بادل اور چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا بتا رہے . . .